Showing: Bewa Card — View All
The CM Punjab Rehmat Card 2026 has been launched to provide Rs. 100,000 to deserving widows and parentless orphans. Eligible individuals can register online at rahmatcard.punjab.gov.pk or call the 1077 helpline.
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بیواؤں اور یتیموں کے لیے "رحمت کارڈ" اور "بیوہ سہارا کارڈ" کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے۔ اس اسکیم کے تحت 1 لاکھ روپے تک کی امداد اور 10,000 روپے ماہانہ وظیفہ دیا جائے گا۔ اہلیت اور آن لائن اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ کار یہاں جانیں۔